Nice Poetry






: 🌹بندہ ترے وجود کا منکر نہیں مگر

دنیا نے کیا دیئے ہیں سبق اے خدا نہ پوچھ🌹





: ‏وہ صبح کبھی تو آئے گی

‏بیتیں گے کبھی تو دن آخر

‏یہ بُھوک کے اور بیکاری کے

‏ٹُوٹیں گے کبھی تو بُت آخر

‏دولت کی اجارہ داری کے

‏جب ایک انوکھی دنیا کی

‏بنیاد اٹھائی جائے گی

‏" ساحر لدھیانوی "

Nice Poetry Nice Poetry Reviewed by Unknown on March 05, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.