: میں ہَنجوں پی کے چُپ ہاں!
تُو ساہ وی پی کے راضی نئیں!
: اگر ھم ھار جائیں تو
تو کیا تم جیت جاو گے
تو لو تم جیت جاو پھر
کہ ھم پھر ھار جاتے ھیں ۔۔۔۔!
: گیا رقِیب کے گھر بارہا شبِ وعدہ
بہت ذلیل مجھے تیری جستجو نے کیا
داغ دہلوی
: یہ کس مقام پے سوجھی آخر تمہیں بچھڑنے کی -
ابھی تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے -
POETRY 3
Reviewed by Unknown
on
March 04, 2018
Rating:
No comments: