urdu poetry.1


حبیب خدا کا نظارہ کروں میں
دل و جان اُن نثارہ کروں میں
یہ اک جان کیا ہے اگر ہوں کروڑوں
تیرے نام پر سب کو وارہ کروں میں
تیرے نام پر سر کو قربان کر کے
آقا تیرے سر سے صدقے اُتارہ کروں میں
میرا دین و ایماں فرشتے جو پوچھیں
آقا تمہاری ہی جانب اشارہ کروں میں




 🍁  اے مجھے صبر کـــے آداب سکھانـے والے
🍁 تو نے دو دن میری دنیا میں گزارے ہوتے۔۔۔!




 ظرف کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو
جو شخص سُنتا ہے وہ بول بھی تو سکتا ہے۔

 گُلوں کے بیچ میں مانندِ خار میں بھی تھا

فقیر ہی تھا، مگر شان دار میں بھی تھا




 ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں۔
کڑوا ضرور ہوں۔منافق نہیں ہوں میں..




 ‏رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قاعدہ
‏ہو جس سے اختلاف اسے مار ڈالیے ۔۔۔




 ترکِ تعلق جو کیا ہے تو سنبھالو خود کو

کیوں میرے خواب میں ہر روز چلے آتے ہو۔




 سلیقے سے رد کجیے
چاھے بے حد کجیے...




 اک تیرا ھجر ، جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق ، جو سینے میں جواں رھتا ھے۔




 بھائ بھائیاں دے درد ونڈاندے
بھائ   بھائیاں   دیاں   بانہواں 
باپ  سراں   دے   تاج  محمد
ماواں    ٹھنڈیاں      چھاواں




 انجام وفا کیا ہے یہ سوچا نہیں کرتے
مومن کبھی حالات سے سودا نہیں کرتے




 اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر۔۔۔۔،
ہم لوگ برے لوگ ہیں، ہم سے نہ ملا کر۔۔۔




 کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالیئےگا...
ہم عادتاََ بھی محبت سے پیش آتے ہیں...🙊




 مجھے اوڑھنے دے اذیتیں
میری عادتیں نہ خراب کر.




 ‏وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے ...
‏غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئِ سینا ...


‏نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخر ...
‏وہی قرآں ، وہی فُرقاں ، وہی یاسیں ، وہی طہ




 ‏اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر...........!!
‏اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں ..............!!




 ‏ﺍﺳﺎﮞ ﻟﻮﮎ ﻓﻘﯿﺮ ﻣﺰﺍﺝ ﺳﺠﻦ 


ﺍﺳﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺩﮮ ﮈﻧﮕﮯ ﺁﮞ


urdu poetry.1 urdu poetry.1 Reviewed by Unknown on March 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.